empty
 
پورشے کیانہ

بیسٹ ٹریڈنگ ، لیگژیری ڈرائیونگ مقابلہ ختم ہوچُکا ہے

پورشے کیانہ

بیسٹ ٹریڈنگ لکثریری ڈرائیونگ نامی مقابلہ اختتام پزیر ہوچُکا ہے پورشے نمبر کا تعین 5 اہم ایکسینج ریٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے جو کہ 27 ستمبر 2013 کو 23:59 پر منتحب کیا گیا تھا اور وہ نمبر 21477 تھا

مقابلہ کے قواعد
اکاونٹ کی قسم لائیو تجارتی اکاونٹ
مقابلہ کا دورانیہ 08 ستمبر 2011 سے 27 ستمبر 2013
بڑا انعام پورشے کیانہ
شرکت کے لئے شرائط ڈیپازٹ 1500 ڈالرز سے کم نہ ہو

پورشے کیانہ کے فاتح کا اعلان ایک شفاف قرعہ اندازی کے ذریعہ ہوگا جو کہ ایک فرضی کمپیوٹر پورشے نمبر کے ذریعہ ہوگا جس کا انحصار 5 اہم کرنسی پئیرز کے آخری 5 ہجوں پر ہوگا

انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات کی انتظامیہ نے تجارتی اکاونٹ کی اہلیت کے حوالے سے تمام ضروری چھان بین کرنے کے بعد پورشے نمبر سے قریب ترین تجارتی اکاونٹ کو انعام کے لئے اہل قرار دیا لہذا فاتح اکاونٹ نمبر 7021469 قرار پایا جس کے مالک کا نام ایوجینے ٹراٹ ہے اور ان کا تعلق نورلسک روس سے ہے

مقابلہ کی شرائط کے مطابق فاتح یا تو انعام میں کار جیت لے سکے گا یا پھر 200000 ڈالرز کی انعامی رقم اپنے تجارتی اکاونٹ میں حاصل کر سکے گا

انسٹا فاریکس کمپنی ایوجینیے کو اس کی جیت پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے اور اس کو اس کی ذندگی میں کامیابی کے لئے دُعا دیتا ہے

loader

پورشے نمبر

2 1 4 7 7
اگر آپ کے پاس ہمارے مقابلہ جات اور مہمات کو بہتر بنانے کے بارے میں کوئی مشورے ہیں تو آپ ہم سے بذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ contest-ideas@instaforex.com.

How Porsche number is being generated?

ABCDE
EUR/USD -X.XXAX
GBP/USD -X.XXXB
USD/JPY -  XX.XC
USD/CHF -X.XXXD
USD/CAD -X.XXXE

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس - ڈریگن ریسنگ کا آفیشیل پارٹنر

پیشہ ورانہ موٹر ریسنگ کی دنیا، مالیاتی دنیا کی طرح ، جدید ٹیکنالوجیز کو مسلسل ترقی اور متعارف کروا رہی ہے جو بالآخر ہماری روزمرہ کی زندگی کا عام حصہ بن جاتی ہے۔ یہ ٹربو موٹرز، کے ای آر ایس سسٹم، سیرامک بریکس، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹمز کے ساتھ ہوا۔ اس وقت، یہ سب کچھ انوکھا اور صرف منتخب افراد کے لیے دستیاب تھا۔ آج، ہم الیکٹرک کاریں چلاتے ہیں اور آسانی سے عالمی فاریکس مارکیٹ میں ان گیجٹس کے ذریعے تجارت کر سکتے ہیں جو ہم اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔

انسٹا فارکس لوپریس ٹیم ڈاکار ریلی کی باضابطہ شریک ہے

انسٹا فاریکس ڈاکار ریلی کے آفیشیل شریک انسٹا فاریکس لوپریس ٹیم کا ٹائٹل اسپانسر ہے۔ یہ ریلی ٹیم انسٹا فاریکس، لوپریس ٹیم، ڈاکار ریلی کا باقاعدہ شریک اور آٹوموبائل تشویش ٹیٹرا کا مشترکہ پروجیکٹ ہے، جو ٹیم کو مشہور ٹرک فراہم کرتا ہے۔

انسٹا فاریکس کی طرف سے گرینڈ چوائس مقابلہ

انسٹا فاریکس ہمیشہ آپ کے سب سے بڑے خوابوں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہم سب کے مختلف خواب اور مقاصد ہیں۔ ہم نے اپنا نیا مقابلہ شروع کرنے سے پہلے اسے مدنظر رکھا ہے۔ اس بار، ہم نے ایک سے زیادہ انعامات تیار کیے ہیں۔ فاتح کو یہ فیصلہ کرنے کا موقع ملے گا کہ کس خواب کو پورا کرنا ہے۔

ولادیمیر موراوک - انسٹا فارکس کے نئے برانڈ ایمبیسڈر

2005 میں ولادیمر نے اوپن پولینڈ چیمپئن شپ جیت لی اور اسی سال وہ یورپی ایس ون چیمپئن بن گیا۔ انہوں نے اپنا پہلا عالمی اعزاز 2007 میں ہانگ کانگ میں جیتا تھا۔ اپنے کیریئر کے دوران ، ولادیمر موراویک نے مختلف ایسوسی ایشنوں سے 10 یورپی اور عالمی اعزاز حاصل کیے۔ ان کی حالیہ کامیابیوں میں سے ایک عالمی چیمپئن اینفیوژن لائیو 2017 کا ٹائٹل تھا۔

انسٹا فارکس کے ساتھ آسمان کی بلندیوں کو چھوئیں!

انسٹا فارکس نے چیک ایئر لائنز کے ساتھ انسٹا فارکس برانڈڈ ہوائی جہاز پر معاہدہ کیا۔ انسٹا فارکس کے ساتھ تجارت کا مطلب نہ صرف سہولت اور مصنوعات کا بہترین معیار بلکہ عملدرآمد کی تیز ترین رفتار ہے۔ ہماری کمپنی کے ساتھ تعاون کرنے والے تاجروں کے لیے ہر روز کرنسی ٹریڈنگ کی نئی بلندیاں قریب تر ہوتی جارہی ہیں۔

ایف ایکس بوٹ - انسٹا فاریکس فیوچر کا ڈرائڈ

ایف ایکس بوٹ دنیا کا پہلا فاریکس ڈرائڈ ہے، نیز انسٹا فاریکس ٹیم کا ممبر ہے جو کمپنی کی کوششوں کی علامت ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کو ٹریڈنگ کے شعبے میں جدید ایجادات فراہم کرے۔ ایف ایکس بوٹ، ٹیلی پرسنس کی بنیاد پر بنایا گیا، روس میں آر بوٹ کمپنی نے تعمیر کیا - صدیوں کی سائنسی اور تکنیکی تاریخ رکھنے والا ملک۔ موبائل روبوٹ کی روسی ترقی ٹیکنالوجی میں جانکاری ہے، جو کسی بھی تاجر کے بیک وقت بہت سی جگہوں پر رہنے کے خواب کی عکاسی کرتی ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback